طورخم سرحد کی بندش کے سنگین معاشی اثرات—افغانستان کو ایک ماہ میں 45 ملین ڈالر نقصان

طورخم سرحد کی بندش نے افغانستان کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا اور ایک ماہ میں 45 ملین ڈالر کا نقصان رپورٹ ہوا۔
ایف بی آر کا بڑا فیصلہ: کراچی پورٹ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی ٹرانسپورٹیشن غیر معینہ مدت کیلئے معطل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی ٹرانسپورٹیشن فوری طور پر روکنے کے احکامات جاری کر دیے، کراچی اور پورٹ قاسم کے تمام ٹرمینلز پر کلیئرنس معطل کر دی گئی۔