وزیر اعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، آرمینیا کے ساتھ تاریخی امن معاہدےپر مبارکباد

وزیرِاعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف کو آرمینیا کے ساتھ تاریخی امن معاہدے پر مبارکباد دی، جبکہ دونوں رہنماؤں نے پاک۔آذربائیجان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور خطے میں امن و ترقی کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
تجارتی تعلقات میں بڑی پیش رفت: پاکستان اور امریکا کا معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور امریکا کے مابین ایک تاریخی تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے، جس سے توانائی، معدنیات، آئی ٹی، کرپٹو کرنسی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھے گا۔
وزیراعظم سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات، دفاعی تعاون اور اقتصادی شراکت داری بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔