ماہرین صحت: ڈسپوزیبل برتنوں کا استعمال ایک خاموش قاتل ثابت ہو سکتا ہے

تحقیقات کے مطابق ڈسپوزیبل برتنوں کا استعمال مائیکرو پلاسٹک ذرات کے ذریعے دماغی امراض اور الزائمر کے خطرات بڑھا رہا ہے۔
سائیکل چلانے کے فوائد – ڈیمنشیا اور الزائمر سے بچاؤ کا قدرتی طریقہ

سائیکل چلانے کے فوائد بے شمار ہیں، یہ دماغ کو ڈیمنشیا اور الزائمر سے محفوظ رکھتی ہے، دل کو طاقتور بناتی ہے، وزن کم کرتی ہے اور بڑھاپے کے اثرات کو سست کرتی ہے۔