القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ شہید، متعدد اعلیٰ کمانڈرز بھی جاں بحق : حماس کی تصدیق

حماس نے القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت کی تصدیق کر دی، اسرائیلی حملوں میں متعدد اعلیٰ عسکری کمانڈرز بھی شہید۔
ابوعبیدہ شہادت: اسرائیلی حملے میں حماس کے ترجمان کی موت

ابوعبیدہ شہادت کی تصدیق، فلسطین میں مجموعی اموات 63 ہزار سے زائد ابوعبیدہ شہادت – فلسطینی عوام کے لیے ایک بڑا صدمہ فلسطین ایک بار پھر غم اور کرب کے سائے میں ڈوبا ہوا ہے۔ ابوعبیدہ شہادت نے نہ صرف فلسطینی عوام کو لرزا دیا بلکہ پوری دنیا کے سامنے اسرائیلی جارحیت کی سنگینی کو […]