دیپیکا پڈوکون کو ’کالکی 2898 اے ڈی‘ سیکوئل سے ہٹانے کی وجہ کیا ہے؟

دیپیکا پڈوکون کو ’کالکی 2898 اے ڈی‘ سیکوئل سے ہٹانے کا فیصلہ، وجہ جانیں بولی وڈ کی مشہور اداکارہ دیپیکا پڈوکون اب اپنی کامیاب فلم ’کالکی 2898 اے ڈی‘ کے سیکوئل میں نظر نہیں آئیں گی۔ فلم کے پروڈیوسرز وجینتی موویز نے سوشل میڈیا پر سرکاری طور پر اس فیصلے کا اعلان کیا۔ انہوں نے […]