کیلیفورنیا ہیلی کاپٹر حادثہ، بچے سمیت 5 افراد زخمی، تحقیقات جاری

کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر گرنے سے بچے سمیت پانچ افراد زخمی، حادثہ بحرالکاہل کے قریب پیش آیا، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔
ٹیسلا ٹرک کی خامی سے حادثہ، لڑکی جاں بحق اور کمپنی پر مقدمہ

ٹیسلا ٹرک کی خامی کے باعث امریکا میں حادثہ ہوا جس میں 19 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی۔ والدین نے کمپنی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔