ٹرمپ نے ایران پر حملہ کیوں روک رکھا ہے؟ اہم وجہ سامنے آگئی

صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں مظاہرین کو پھانسی نہ دیے جانے کے بعد انہوں نے ایران پر فوجی حملہ روکنے کا ذاتی فیصلہ کیا۔
امریکا نے ہماری سلامتی پر حملہ کیا ہے، کولمبیا کے صدر کا امریکی حملے پراحتجاج

کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے امریکی فوج کی کولمبیا کے ساحلی پانیوں میں مبینہ کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ملک کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ صدر نے کہا کہ امریکہ نے ایک بے گناہ ماہی گیر کو نشانہ بنایا اور کولمبیا کسی بیرونی طاقت کی مداخلت قبول نہیں کرے گا۔