پاکستان میں امریکی تیل کی آمد، معاشی و تجارتی تعلقات میں نیا موڑ

پاکستان میں امریکی تیل کی آمد توانائی کے شعبے میں انقلاب کی نوید ہے۔ 10 لاکھ بیرل خام تیل لانے والا پیگاسس جہاز حب بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا۔