ایران امریکا جوہری معاہدہ: پابندیاں ختم ہوں تو ڈیل ممکن، مجید تخت روانچی

ایران امریکا جوہری معاہدہ ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا، ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ ایران سمجھوتے کیلئے تیار ہے مگر امریکا کو تمام پابندیاں ہٹانا ہوں گی، یورینیم کو منجمد کرنا ایران کے مثبت رویے کی علامت ہے۔
بھارتی کوسٹ گارڈ کا بحیرۂ عرب میں ایران سے منسلک تین آئل ٹینکرز جہاز ضبط، چابہار کے بعد بھارت ایران نئی سفارتی کشیدگی

بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرۂ عرب میں تیل اسمگلنگ کے الزام میں ایران سے منسلک تین آئل ٹینکرز ضبط کر لیے، جس کے بعد بھارت کی خارجہ پالیسی اور چابہار منصوبے سے علیحدگی پر نئے سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔
ایران میں احتجاج: انتہائی حالات میں آیت اللہ خامنہ ای کا پلان بی روس منتقلی کی تیاری

رپورٹس کے مطابق ایران میں بڑھتے ہوئے احتجاج اور حکومتی دباؤ کے پیشِ نظر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ’’پلان بی‘‘ تیار کر لیا ہے، جس کے تحت انتہائی حالات میں وہ روس منتقل ہو سکتے ہیں۔
ایران میں مظاہرین پر تشدد ہوا تو امریکا مداخلت کرے گا، صدر ٹرمپ کی ایران کو انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران میں پرامن مظاہرین پر فائرنگ یا تشدد کے ذریعے ہلاکتیں ہوئیں تو امریکا مداخلت کرے گا۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران میں مہنگائی، معاشی بدحالی اور کرنسی بحران کے خلاف گزشتہ تین برس کی سب سے بڑی احتجاجی تحریک جاری ہے۔
امریکا ایران پابندیاں لگ گئیں، 32 ادارے بلیک لسٹ

امریکا نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام سے جڑے 32 افراد اور اداروں پر نئی پابندیاں لگا دیں۔ یہ امریکا ایران پابندیاں چین، ترکیہ، یو اے ای سمیت 8 ممالک کے نیٹ ورک کو نشانہ بناتی ہیں۔
وقت آگیا، نااہل مودی اب اپنی ناکامی تسلیم کرکے اقتدار چھوڑ دیں، راہول گاندھی

کانگریس رہنما راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر عائد 50 فیصد اضافی ٹیرف پر خاموشی اختیار کرنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقتصادی بلیک میلنگ ہے اور مودی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ راہول کا مطالبہ ہے کہ مودی اقتدار چھوڑ کر ملک کو سنبھالنے کا موقع نئی قیادت کو دیں۔
روس سے تیل خریدنے کا معاملہ: ٹرمپ کا بھارت پر ’ٹیرف میں نمایاں‘ اضافہ کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر روسی تیل کی خریداری کے باعث ٹیرف بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں کہا کہ بھارت روسی تیل خرید کر منافع کما رہا ہے، جس کے نتیجے میں بھارت پر 25 فیصد ٹیرف یکم اگست سے لاگو ہوگا۔
روسی صدر پوٹن کا یوکرین سے امن مذاکرات پر زور، جنگ کا پانسہ روس کے پاس قرار

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس برتری کے باوجود پائیدار امن معاہدے کا خواہاں ہے۔
امریکی وزیر خزانہ کا دوٹوک بیان: بھارت عالمی سطح پر ذمہ دار طاقت بننے میں ناکام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بھارت کی روس سے سستے خام تیل کی خریداری پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ تجارتی معاہدوں پر نظرثانی اور 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا انتباہ دیا ہے۔