امریکی کمپنیوں کا پاکستان میں 500 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کے تحت معدنیات اور لاجسٹکس سیکٹر میں 500 ملین ڈالر لگائے جائیں گے، جس سے روزگار، برآمدات اور معیشت میں بہتری آئے گی۔
ٹیکنالوجی کمپنیاں بھارتی شہریوں کو ملازمتیں نہ دیں، امریکی صدر ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی ٹیکنالوجی کمپنیاں بھارتی شہریوں کو ملازمتیں دینے کے بجائے امریکا میں مواقع پیدا کریں۔ AI سمٹ میں نئی حکمت عملی کا اعلان۔