یو اے ای پاکستانیوں کو ویزے جاری نہیں کر رہا، وزارت داخلہ کا انکشاف

ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سلمان چوہدری نے سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بریفنگ دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اس وقت عام پاکستانیوں کو ویزے جاری نہیں کر رہا۔ انہوں نے بتایا کہ حالیہ مہینوں میں یو اے ای کی جانب سے ویزا پالیسی انتہائی سخت کر دی گئی ہے اور اب صرف نیلے پاسپورٹ اور ڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنے والوں کو ویزے مل رہے ہیں
ٹرمپ انتظامیہ کا ویزا پالیسی فیصلہ: موٹاپے اور ذیابیطس میں مبتلا افراد کے لیے ویزا بند

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ یہ اقدام امریکا کے قومی مفاد اور صحت عامہ کے تحفظ کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
ٹرمپ انتظامیہ کے امیگریشن اقدامات کے تحت 80 ہزار ویزے منسوخ

ٹرمپ انتظامیہ کے سخت امیگریشن اقدامات کے نتیجے میں 80 ہزار غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ، سیاسی نظریات اور سوشل میڈیا سرگرمیوں پر پابندیاں۔