برطانوی نائب وزیراعظم استعفیٰ: انجیلا رینر نے عہدہ چھوڑ دیابرطانوی نائب وزیراعظم استعفیٰ دے دیا، ٹیکس اسکینڈل کے باعث برطانیہ میں سیاسی بحران پیدا ہوگیا۔