گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے ، سینیٹر مشتاق احمد سمیت 200 گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج

اسرائیلی نیوی نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کر کے 37 ممالک سے آئے 200 سے زائد کارکن گرفتار کر لیے، جن میں گریٹا تھنبرگ اور سینیٹر مشتاق احمد بھی شامل ہیں۔