پاکستان اور انڈونیشیا کی افواج نے انسداد دہشت گردی آپریشنز کی مشترکہ فوجی مشق کامیابی سے مکمل کرلی

پاکستانی اور انڈونیشین فوجیوں کی مشترکہ انسداد دہشت گردی آپریشنز کی مشق کی تصویر

پاکستان اور انڈونیشیا کی افواج نے مشترکہ فوجی مشق "شاہین اسٹرائیک–ٹو” کامیابی سے مکمل کر لی جس کا بنیادی مقصد انسداد دہشت گردی آپریشنز کی تربیت تھا۔ دونوں ممالک کے دستوں نے اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا اور عسکری تعاون کو نئے سنگ میل تک پہنچایا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]