انوشے عباسی طلاق: اداکارہ نے 6 سال بعد خاموشی کی اصل وجہ بتادیانوشے عباسی نے بتایا کہ انہوں نے اپنی والدہ کو ذہنی دباؤ سے بچانے کے لیے طلاق کو خفیہ رکھا۔