دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا بریک ڈاؤن ویب سائٹس بند، صارفین پریشان

دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس سے لاکھوں ویب سائٹس متاثر ہوئیں اور صارفین کو ایرر 500 کا سامنا ہے۔ کلاؤڈ فلیئر کمپنی خرابی دور کر رہی ہے۔