کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر مداحوں کی خوشی

کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ہاں بیٹے کی پیدائش، شادی کے چار سال بعد خوشخبری، مداحوں میں خوشی کی لہر۔
بگ باس 19 کا آغاز، سلمان خان کی میزبانی میں نیا سیاسی تھیم اور حیرت انگیز انکشافات

بھارتی ریئلٹی شو بگ باس 19 کا آغاز سلمان خان کی میزبانی میں ہوچکا ہے۔ اس بار نیا سیاسی تھیم ’’گھر والوں کی سرکار‘‘، او ٹی ٹی پر پہلی بار آغاز اور بڑے ناموں کی شمولیت نے شائقین کی دلچسپی کو مزید بڑھا دیا ہے۔