انکم ٹیکس گوشوارے کی تاریخ میں توسیع کی خبروں کی تردید، ایف بی آر کا دوٹوک مؤقف

انکم ٹیکس گوشوارے کی تاریخ میں توسیع کی تمام خبریں بے بنیاد ہیں، ایف بی آر کا دوٹوک مؤقف۔
انکم ٹیکس گوشوارے فارم میں اہم تبدیلی، ڈیڈ لائن سے قبل اعلان

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے میں نئی تبدیلی کردی، ڈیڈ لائن قریب، عوام نے تحفظات کا اظہار کیا۔