ڈکی برڈ کا انتقال: دنیائے کرکٹ کے لیجنڈری امپائر کی یادیں

کرکٹ کے لیجنڈری امپائر ڈکی برڈ 92 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کے فیصلے اور انداز ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔
بین اسٹوکس کی خاموشی ٹوٹی: بھارت انگلینڈ تنازع پر اہم بیان

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان چوتھے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر "ہینڈ شیک تنازع” نے نیا رخ اختیار کر لیا۔ بین اسٹوکس نے جڈیجا اور سندر کی سنچری کی کوشش کو سراہا مگر وضاحت دی کہ میچ کے اختتام پر ان کے فیصلوں کو غلط رنگ دیا گیا۔
لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے بھارت کو 22 رنز سے شکست دے دی

لارڈز ٹیسٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ نے بھارت کو 22 رنز سے شکست دے کر 5 میچز کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی۔