پاکستان یو اے ای قرضہ واپسی: 3.5 ارب ڈالر اپریل میں ادا کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے معاشی استحکام کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے 3.5 ارب ڈالر قرضے رواں ماہ واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا، ادائیگیوں کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا۔