ایران سے مبینہ قتل کی دھمکیوں پر ٹرمپ کی غیر معمولی وارننگ، ’’کچھ ہوا تو پورا ایران مٹا دیا جائے گا

ایران کی جانب سے مبینہ قتل کی دھمکیوں پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتہائی سخت اور غیر معمولی ردعمل دیتے ہوئے ایران کو صفحۂ ہستی سے مٹانے کی دھمکی دے دی۔
ٹرمپ نے ایران پر حملہ کیوں روک رکھا ہے؟ اہم وجہ سامنے آگئی

صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں مظاہرین کو پھانسی نہ دیے جانے کے بعد انہوں نے ایران پر فوجی حملہ روکنے کا ذاتی فیصلہ کیا۔
ٹرمپ کا رضا پہلوی پر عدم اعتماد، ایران میں قیادت کی تبدیلی پر شکوک کا اظہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رضا پہلوی کی عوامی حمایت اور قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں نئی قیادت کا فیصلہ عوام کو کرنا ہوگا۔
آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو

راولپنڈی میں آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی کی اہم ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی سیکیورٹی، دوطرفہ تعاون، مشترکہ چیلنجز اور طویل المدتی استحکام پر بات چیت کی گئی۔ علی لاریجانی نے آیت اللہ خامنہ ای کا سلام بھی پہنچایا، جبکہ دونوں ممالک نے سیکیورٹی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔
ایران کی جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان

ایران نے اپنی جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان کیا۔ صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران مضبوط عمارتیں بنائے گا اور کسی دباؤ میں نہیں آئے گا۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی محسن نقوی سے ملاقات، پاک افغانستان کشیدگی کم کرانے کی پیشکش

تہران میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں پاک-افغان کشیدگی کم کرانے کے لیے ایران نے تعاون کی پیشکش کی۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی سلامتی، انسداد دہشت گردی، اور بارڈر مینجمنٹ پر تفصیلی بات چیت کی۔
یمنی چیف آف اسٹاف عبدالکریم الغماری اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک، حوثیوں کی تصدیق

یمن کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل عبدالکریم الغماری اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ حوثی حکومت نے ان کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے اسے “جنگی جرم” قرار دیا ہے جبکہ اسرائیل نے حملے کو دفاعی کارروائی کہا ہے۔
یہ واقعہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کو نئی سطح پر لے آیا ہے جہاں ایران، ترکی، اور اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
ایران نے مبینہ اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دے دی: حساس معلومات کی منتقلی کا الزام

ایران نے مبینہ اسرائیلی جاسوس بہمن چوبی کو حساس معلومات موساد کو فراہم کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی۔ ایرانی عدلیہ کے مطابق، اس کی سرگرمیوں نے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا۔ یہ کیس ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کا ایک اہم موڑ ہے۔
ایران اسرائیل جنگ کسی بھی وقت چھڑ سکتی ہے: ایرانی نائب صدر

ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اسرائیل کے خلاف ہر وقت جنگ کے لیے تیار رہنا ضروری ہے کیونکہ کوئی باضابطہ جنگ بندی معاہدہ موجود نہیں۔ جون کی جنگ میں ایران کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا، لیکن جوابی میزائل حملوں سے اسرائیل کا دفاع ناکام ہوا۔ دوسری جانب تہران نے آئی اے ای اے کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کل اپنا پہلا دورہ پاکستان کریں گے

ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کل وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے، جہاں وہ اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں اور تجارتی و سیکیورٹی مذاکرات کریں گے۔