ایشیا کپ سپر فور – پاکستان نے بھارت کو 172 رنز کا ہدف دیاایشیا کپ سپر فور کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دیا۔