ایشیا کپ پاکستان بمقابلہ یو اے ای: پاکستان کی 41 رنز سے شاندار فتح اور سپر فور میں رسائی

ایشیا کپ پاکستان بمقابلہ یو اے ای: قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی کے ساتھ 41 رنز سے کامیابی حاصل کرلی اور ایونٹ کے سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی سے ریفری تبدیلی پر جواب کا انتظار

پاکستان کرکٹ بورڈ کو اینڈی پائیکرافٹ کی ریفری تبدیلی پر تاحال آئی سی سی کا جواب نہیں ملا۔ پی سی بی کا مؤقف ہے کہ تصدیق نہ ہوئی تو ٹیم اسٹیڈیم نہیں جائے گی۔