ایف بی آر آکشن ماڈیول اسکینڈل،103 گاڑیاں، جعلی آئی ڈیز اور طاقتور مافیا کے کردار پر سوالات

ایف بی آر آکشن ماڈیول اسکینڈل ،103 گاڑیوں کی جعلی رجسٹریشن

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کا وی بوک آکشن ماڈیول، جسے شفافیت کے لیے متعارف کرایا گیا تھا، جولائی 2025 میں بڑے کرپشن اسکینڈل کی زد میں آ گیا۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ 103 گاڑیاں جعلی یوزر آئی ڈیز کے ذریعے سسٹم میں رجسٹر ہوئیں، جن میں کسٹمز افسران اور دیگر بااثر شخصیات کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے۔ جے آئی ٹی کی کارروائی کے باوجود عوام یہ سوال کر رہی ہے کہ اصل ماسٹر مائنڈ کون ہے اور کیا صرف نچلے افسران قربانی کا بکرا بنائے جا رہے ہیں؟

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]