ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ گھریلو سلنڈر 87 روپے مہنگااوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد گھریلو سلنڈر 87 روپے مزید مہنگا ہوگیا۔