متحدہ عرب امارات کی ایئر لائنز میں پاور بینک پر پابندی لاگو

فلائی دبئی نے مسافروں کے لیے نئی پالیسی جاری کرتے ہوئے پاور بینک پر پابندی عائد کر دی ہے۔ فیصلہ جہاز میں بیٹری سے متعلق حفاظتی خدشات کے باعث کیا گیا۔