اسلام آباد میں موٹر سائیکلوں کی ڈیجیٹل ٹیگنگ شروع، ایم ٹیگ 250 روپے میں دستیاب

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے سیکیورٹی اور ڈیجیٹل نگرانی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے موٹر سائیکلوں کی باقاعدہ ڈیجیٹل ٹیگنگ شروع کر دی۔ ایم ٹیگ کی قیمت 250 روپے مقرر کی گئی ہے۔
اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں، ناکوں پر چیکنگ جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف باقاعدہ کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ تین مرکزی شاہراہوں پر ناکے لگا کر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کو روکا جا رہا ہے اور موقع پر ہی ایم ٹیگ لگایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد ایم ٹیگ پابندی: بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا شہر میں داخلہ بند

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایم ٹیگ کی ڈیڈ لائن ختم ہوتے ہی بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی، شہر کے تمام انٹری پوائنٹس پر چیکنگ اور کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد ایم ٹیگ رجسٹریشن آسان، شہریوں کے لیے بڑی سہولت

اسلام آباد میں ایم ٹیگ رجسٹریشن کے عمل کو مزید سہل بنا دیا گیا ہے، جہاں صرف دو دستاویزات پر چند منٹ میں ایم ٹیگ جاری کیا جا رہا ہے۔ حکام نے موٹر سواروں کو ڈیڈ لائن سے قبل رجسٹریشن مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔