آئی فون 17 سیریز کی لانچ، صارفین دنیا بھر میں قطاروں میں

آئی فون 17 سیریز کی لانچ پر دنیا کے بڑے شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں، صارفین نے نیا فون خریدنے کے لیے جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔
پتلا ترین آئی فون 17 ائیر – فیچرز اور تفصیل

ایپل نے آئی فون 17 ائیر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جو اب تک کا سب سے پتلا آئی فون ہوگا۔ جانیں ڈیزائن، فیچرز، کیمرا اور قیمت کی تفصیل۔