دنیا کا سب سے پتلا فون: آئی فون 17 سیریز کا نیا ائیر ماڈل

ایپل نے آئی فون 17 سیریز کے 4 ماڈلز متعارف کرا دیے ہیں جن میں آئی فون 17، آئی فون 17 ائیر، آئی فون 17 پرو اور پرو میکس شامل ہیں۔ پتلا ڈیزائن، جدید کیمرے اور بہتر بیٹری اس سیریز کو نمایاں بناتے ہیں۔