وزیراعظم شہباز شریف بجلی ٹیرف کمی، صنعتوں کیلئے بڑا ریلیف اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی اور ویلنگ چارجز میں 9 روپے کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا بس چلے تو مزید 10 روپے کم کر دوں۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپیہ کا راج، ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی: عالمی ریٹنگ میں بہتری، ایشیائی بینک کی رپورٹ، اور برآمدی ڈالرز کی فروخت کے بعد پاکستانی روپیہ پیر کو ڈالر کے مقابلے میں مزید تگڑا ہوگیا۔