حکومت کا بڑا فیصلہ: گدھے کی کھال برآمد کی اجازت

گدھے کی کھال برآمد

حکومت نے گدھوں کی کھال کی برآمد پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔ وزارتِ تجارت کے نوٹی فکیشن کے مطابق، ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022ء میں ترمیم کے بعد اب یہ برآمدات صرف گوادر فری زون سے رجسٹرڈ سلاٹر ہاؤسز کے ذریعے کی جاسکیں گی۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]