اے این ایف کریک ڈاؤن، 15 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک بھر میں منشیات سمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 15 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چرس، ہیروئن اور کوکین برآمد کرلی، دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔