9 مئی ویڈیوز تصدیق، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت اہم شخصیات کی موجودگی ثابت

9 مئی ویڈیوز تصدیق کا مرحلہ مکمل ہوگیا، پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری کی رپورٹ میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی ویڈیوز میں موجودگی کی تصدیق کردی گئی۔