خیبر پختونخوا میں بارشوں سے مختلف حادثات! اموات 400 سے زائد، درجنوں علاقے متاثر

خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں اور فلش فلڈنگ سے مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 406 تک پہنچ گئی، ہزاروں گھر تباہ، سینکڑوں زخمی اور بنیادی ڈھانچہ متاثر۔