پاکستان میں بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ، بلوچستان میں خشک سالی ختم

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی، بلوچستان میں طویل خشک سالی کے بعد بارانِ رحمت برس پڑی جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔