نیپرا کا بڑا فیصلہ، بجلی صارفین کو ریلیف دینے کی تیاری

نیپرا کی سماعت کے بعد بجلی صارفین کو ریلیف دینے کا امکان، 37 پیسے فی یونٹ کمی سے 4 ارب 50 کروڑ روپے کا فائدہ متوقع۔