بجلی ڈیوٹی کی وصولی: پنجاب کا وفاق کو پرانا نظام برقرار رکھنے کا مطالبہپنجاب حکومت نے کہا ہے کہ بجلی ڈیوٹی کی وصولی بلوں کے ذریعے ہی جاری رہنی چاہیے۔