بسنت تہوار آفیشل لوگو جاری، پنجابی ثقافت اور رنگوں کی بھرپور عکاسی

بسنت تہوار کیلئے سرکاری آفیشل لوگو جاری کر دیا گیا ہے، جس میں قلعہ لاہور، رنگ برنگی پتنگیں، ڈھول، پھول اور پنجابی ثقافت کی جھلک کو ایک منفرد ڈیزائن میں سمویا گیا ہے۔