لاہور میں بسنت کی دھوم: شہر بھر میں رنگ، کھانے اور ہوٹل انڈسٹری میں زبردست تیزی

لاہور میں بسنت کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئیں، شہر بھر میں بسنتی رنگوں کی بہار، ہوٹل اور فوڈ انڈسٹری میں غیر معمولی تیزی، تین دنوں میں اربوں روپے کے کاروبار کی پیش گوئی۔
لاہور میں بسنت کی تقریبات، 20 سال بعد شہر بھر میں تیاریاں، زونز قائم

لاہور میں بسنت کی تقریبات 20 سال بعد ایک بار پھر منعقد کرنے کے لیے انتظامات زور و شور سے جاری ہیں، شہر کو ریڈ، ییلو اور گرین زون میں تقسیم کر کے سکیورٹی اور حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔