بلوچستان واقعہ: مقتول جوڑے کے درمیان نکاح نہیں ہوا تھا، وزیر اعلیٰ کا انکشاف

بلوچستان واقعہ: مقتول مرد و خاتون کے درمیان ازدواجی تعلق نہیں تھا، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کا انکشاف کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ضلع کیچ کے علاقے سنجیدی ڈیگاری میں قتل ہونے والی خاتون اور مرد کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، اور واقعے سے متعلق سوشل میڈیا پر […]