بچے کا شناختی کارڈ نہ بنوانا بچے کے ساتھ ناانصافی ہے: نادرانادرا کے مطابق بچے کا شناختی کارڈ نہ بنوانا والدین کی کوتاہی اور بچے کے حقوق کی حق تلفی ہے۔