بگ بیش لیگ: سست ترین بیٹرز کی فہرست میں محمد رضوان اور بابراعظم سرفہرست

بگ بیش لیگ کے رواں سیزن میں سست ترین بیٹنگ کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست سامنے آ گئی، جس میں پاکستان کے محمد رضوان اور بابراعظم نے پہلی دو پوزیشنز حاصل کر لیں، کم اسٹرائیک ریٹ پر شائقین اور ماہرین کی تنقید۔
بی بی ایل 2026: بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ اور میچ وننگ ففٹی، سڈنی سکسرز کی 6 وکٹوں سے کامیابی

بابر اعظم نے بگ بیش لیگ میں دھوم مچا دی! 58 رنز کی ناقابل شکست اننگز کے ساتھ سڈنی سکسرز کو میچ جتوا دیا۔ مکمل تفصیلات یہاں پڑھیں
شاہین شاہ آفریدی انجری: بگ بیش لیگ چھوڑ کر پاکستان واپسی

پی سی بی نے شاہین آفریدی کو فوری وطن واپس بلا لیا، ورلڈ کپ سے قبل فٹنس مشن شروع۔
بگ بیش لیگ: حارث رؤف کی شاندار بولنگ، کیچ کے دوران جان لیوا حادثے سے بال بال بچ گئے

بگ بیش لیگ میں حارث رؤف کی تباہ کن بولنگ، خطرناک ٹکراؤ کے باوجود بڑی انجری سے بچ گئے۔