بھارتی کرکٹ بورڈ کیلے اسکینڈل میں گھرا، کروڑوں کے خرچ پر نوٹسبھارتی کرکٹ بورڈ کیلے اسکینڈل نے فنڈز کے شفاف استعمال پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے۔