بہاولنگر صفائی ٹیکس نافذ، تاجروں نے فیصلہ مسترد کر دیا

بہاولنگر صفائی ٹیکس کے نفاذ پر دکانداروں نے شدید احتجاج کیا، چھوٹے تاجروں پر ماہانہ 500 روپے ٹیکس، حکومت سے فیصلے پر نظرِ ثانی کا مطالبہ۔