یکم جنوری بینک تعطیل 2026: سٹیٹ بینک کا نوٹیفکیشن جاری

سٹیٹ بینک نے یکم جنوری کو بینک تعطیل کا اعلان کر دیا، برانچز میں پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی۔
وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے

وفاقی حکومت نے 25 دسمبر کو قائد اعظم ڈے اور کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔