واٹس ایپ نیا فیچر صارفین کو دے گا مکمل پرائیویسی، یوزر نیم سے کالز ممکن

واٹس ایپ نیا فیچر صارفین کو فون نمبر کے بغیر کال اور چیٹ کرنے کی سہولت فراہم کرے گا۔ یہ فیچر پرائیویسی اور سیکیورٹی کے ایک نئے دور کی شروعات ہے۔