ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور خودکش حملہ: مبینہ بمبار کی تصویر جاریایف سی ہیڈکوارٹر پشاور حملے کے مبینہ خودکش بمبار کی تصویر سامنے آگئی، پولیس نے تصدیق کردی۔