انڈونیشیا کے صدر کا پاکستان دورہ: 75 سالہ تعلقات میں تاریخی پیش رفت

انڈونیشیا کے صدر کا پاکستان دورہ دوطرفہ تعلقات کے نئے دور کی شروعات سمجھا جا رہا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف سے پولینڈ کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ رادوساؤ سیکورسکی کی ملاقات

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے پولینڈ کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ رادوساؤ سیکورسکی نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری کے مواقع اور علاقائی امن و سلامتی پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات میں باہمی تعاون کو مزید مستحکم بنانے اور تجارتی، صنعتی و تعلیمی شعبوں میں نئے اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔
قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کا 2 روزہ اہم دورہ پاکستان

قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان: تجارتی و سفارتی تعلقات میں نیا سنگ میل قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ مرات نورتلیو کا دورہ پاکستان ایک ایسے وقت میں ہورہا ہے جب دونوں ممالک تجارتی، سفارتی اور ثقافتی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے خواہاں ہیں۔ یہ قازقستان […]
ٹرمپ پیوٹن ملاقات : امریکی صدر روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کیلئے الاسکا روانہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ الاسکا روانہ ہو گئے تاکہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے اہم سربراہی اجلاس میں ملاقات کریں، جس میں روس-یوکرین کشیدگی اور اقتصادی تعلقات پر بات ہوگی۔
امریکی وزیر خزانہ کا دوٹوک بیان: بھارت عالمی سطح پر ذمہ دار طاقت بننے میں ناکام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بھارت کی روس سے سستے خام تیل کی خریداری پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ تجارتی معاہدوں پر نظرثانی اور 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا انتباہ دیا ہے۔