تحریک انصاف کے ارکان کے استعفے – پارلیمانی کمیٹیوں میں ابہام اور اختلافات

تحریک انصاف کے ارکان کے پارلیمانی کمیٹیوں سے استعفوں پر ابہام برقرار، بانی پی ٹی آئی کے مؤقف اور پارٹی اعلامیے میں تضاد سامنے آگیا۔