لکی مروت میں گیس کی مرکزی پائپ لائن بارودی مواد سے اڑا دی گئی، فراہمی معطل

لکی مروت میں نامعلوم افراد نے گیس کی مرکزی پائپ لائن کو بارودی مواد سے نشانہ بنایا، دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی اور گیس کی فراہمی معطل کر دی گئی۔